مکتوب نگاری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مکتوب نگار کا کام، خط لکھنے کا عمل، چٹھی لکھنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مکتوب نگار کا کام، خط لکھنے کا عمل، چٹھی لکھنا۔